رمضان المبارک میں روزانہ خلاصہ مضامینِ قرآن بیان کرنے کے لیے قیمتی سرمایہ
کتاب: خلاصۂ قرآن (پارہ بہ پارہ)
مؤلف: مولانا محمد اسامہ سَرسَری
صفحات: 112
قیمت مع ڈاک: 140
کتاب سے متعلق مولانا سیف اللہ منظر کا تبصرہ
رمضان میں میں نے بھی اپنی مسجد میں اس خلاصہ تفسیر کو پڑھ کر سنایا اور اپنے بہت سے احباب کو بھی بھیجا اور انہوں نے جہاں جہاں تراویح میں قرآن سنایا ہر ایک نے اپنی اپنی مساجد میں یہ گلدستہ پڑھ کر سنایا اور بہت عمدہ نتائج سامنے آئے اور مصلیوں نے خوب شوق سنا.
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے سرسری صاحب کو....
گھر بیٹھے پورے انڈیا میں کہیں بھی منگوانے کے لیے اس پر کلک کریں⇩

0 تبصرے