65a854e0fbfe1600199c5c82

مفت عمرہ ٹرپ جیتنے کا موقع




مفت عمرہ ٹرپ جیتنے کا موقع

”نسک ایپ کوڈ استعمال کرنے سے حمایت ملتی ہے اور مفت عمرہ ٹرپ جیتنے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں 🕋💫۔ ابھی لنک کے ذریعے رجسٹر کریں اور مقابلے میں شامل ہوں۔ دنیا میں کہیں سے بھی آپ یا میں، 30 عمرہ ٹرپس کے فاتحین میں سے ایک ہو سکتے ہیں۔“

https://services.nusuk.sa/app?p=12&id=NG-UmrKuS8F


دیے گئے لنک سے نسک Nusuk ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اپنا نام، پاسپورٹ نمبر ، پیدائشی تاریخی، ای میل آئی ڈی وغیرہ درج کر کے رجسٹر ہوں۔ رجسٹریشن کے دوران ویزا نمبر مانگا جائے گا، وہاں آپ Skip کر دیں۔

 اگر آپ اس لنک سے رجسٹرڈ ہوتے ہیں تو آپ کو ایک Key (کنجی) ملے گی جس کے بدولت آپ انعامی مقابلہ میں شرکت کر سکتے ہیں۔ اس مقابلہ میں 4 کیٹیگری کے سوالات ہیں۔ نبوی سیرت، قرآن، مناسک اور تاریخِ اسلام۔ کسی ایک کا انتخاب کریں، پوچھے گئے سوال کا درست جواب دیں اور انعامی مقابلہ میں شامل ہو جائیں۔ سوال کے ساتھ 4 مختلف جوابات ہوں گے جن میں ایک جواب صحیح ہو گا۔ صرف ایک درست جواب دے کر آپ انعامی مقابلہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔

بہ شکریہ چینل ضروری معلومات


ویڈیو میں طریقہ اس ٹیلی گرام چینل پر دیکھ لیجیے⇩

Telegram channel 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے