فہرستِ کتب مع رعایتی قیمت
اہم نوٹ: کتب کی رعایتی قیمت پوسٹنگ چارج کے ساتھ لکھی گئی ہیں، اس لیے مزید ڈلیوری چارج الگ سے نہیں رہے گا۔
فہرست بہ اعتبارِ موضوع
کتبِ تفاسیر:
معارف القرآن — مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ
9 جلد والا، جس میں مفتی تقی عثمانی مدظلہم کا ترجمہ قرآن بھی شامل ہے۔ 2850
تفسیر ہدایت القرآن، حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری، سابق شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند — 2900
انوار البیان فی تفسیر القرآن، مولانا محمد عاشق الہی رحمہ اللہ — 2250
0 تبصرے