65a854e0fbfe1600199c5c82

ملفوظات حکیم الامت واٹس ایپ گروپس لنک


نوٹ: یہ واٹس ایپ گروپس پڑوس ملک کے ہیں۔

====================

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات ان گروپس میں باقاعدہ شئیر کئے جاتے ہیں ۔ 

یہ آسان اور مختصر ملفوظات الحمدللہ عوام الناس میں بے حد مقبول ہوئے ہیں ۔ 

علمائے کرام، طلبائے کرام اور اہل علم ان ملفوظات سے مستفید ہورہے ہیں ۔ 

حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات کے بارہ میں ایک غلط تاثر یہ پھیل گیا ہے کہ حضرت کے ملفوظات بہت مشکل اردو میں ہیں، حالانکہ اتنی مشکل اردو نہیں جتنا مشہور کردیا گیا ہے ۔ 

نیز ان گروپوں میں منتخب اور آسان ملفوظات شئیر کئے جاتے ہیں ۔ 

پھر بزرگوں نے اپنے تجربات میں بھی لکھا ہے کہ اگر کوئی ملفوظ سمجھ نہ آئے تو اس کو دو یا تین مرتبہ پڑھ لینا چاہئے ۔ ان شاء اللہ العزیز اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمادیں گے ۔ 

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آپکے دوست احباب اور عزیز و اقارب بھی ان علوم سے مستفید ہوسکیں ۔ 


 واٹس ایپ گروپ 1️⃣

 واٹس ایپ گروپ 2️⃣

واٹس ایپ گروپ 3️⃣

واٹس ایپ گروپ4️⃣

واٹس ایپ گروپ 5️⃣

واٹس ایپ گروپ6️⃣

واٹس ایپ گروپ7️⃣

واٹس ایپ گروپ 8️⃣

واٹس ایپ گروپ9️⃣

واٹس ایپ گروپ 🔟

واٹس ایپ گروپ 1️⃣1️⃣

واٹس ایپ گروپ 1️⃣2️⃣ 

واٹس ایپ گروپ 1️⃣3️⃣

واٹس ایپ گروپ 1️⃣4️⃣

واٹس ایپ گروپ 1️⃣5️⃣



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے