65a854e0fbfe1600199c5c82

استنجا کے لوٹے سے وضو کرنے کا حکم



✨❄ اِصلاحِ اَغلاط: عوام میں رائج غلطیوں کی اِصلاح❄✨


سلسلہ نمبر 1292:

🌻 استنجا کے لوٹے سے وضو کرنے کا حکم


📿 استنجا کے لوٹے کو وضو کے لیے استعمال کرنے کا حکم:

جو لوٹا استنجا کے لیے استعمال کیا جاتا ہو اُس کو وضو کے لیے استعمال کرنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ اگر اس لوٹے پر کوئی نجاست لگی ہوئی ہو جس کی وجہ سے بدن یا کپڑے ناپاک ہونے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں اس کو دھو کر ہی وضو کے لیے استعمال کیا جائے۔


☀ مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح:

360- (وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ) وَفِي نُسْخَةٍ: رَسُولُ اللهِ ﷺ (إِذَا أَتَى الْخَلَاءَ أَتَيْتُهُ بِمَاءٍ فِي تَوْرٍ) بِفَتْحِ الْمُثَنَّاةِ وَسُكُونِ الْوَاوِ: إِنَاءٌ مِنْ صُفْرٍ أَوْ حِجَارَةٍ كَالْإِجَّانَةِ يُتَوَضَّأُ مِنْهُ وَيُؤْكَلُ فِيهِ (أَوْ رَكْوَةٍ) بِفَتْحِ الرَّاءِ وَسُكُونِ الْكَافِ: إِنَاءٌ صَغِيرٌ مِنْ جِلْدٍ يُشْرَبُ مِنْهُ. (بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ)


✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہ 

فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

9 رمضان المبارک 1444ھ/ 31 مارچ 2023

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے