65a854e0fbfe1600199c5c82

حضرت آدم علیہ السلام سے خاتم النبیین ﷺ تک

 


کیا آپ دنیا کی مقدس ترین جماعت حضراتِ انبیاء کرام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ تو یہ کتاب آپ کے لیے سب سے بہترین ہے... کیوں ؟

وہ اس وجہ سے کہ::::::

_____________________


1-- کتاب کی زبان بالکل آسان ہے.

2- ہر بات مستند و محقق ہے.

3- نہ تو اتنی تفصیل ہے کہ پڑھتے ہوئے اکتاہٹ ہو، نیز نہ اتنا اختصار (short) ہے کہ بات پوری سمجھ نہ آئے...

4- انبیاء کرام سے متعلق بہت سی غلط مشہور باتوں کی تحقیق پیش کی گئی ہے.

5- ترتیب اور تسلسل اس طرح سے باندھا ہے کہ پڑھنے والا بور نہیں ہوتا...اور سمجھنے میں کوئی دقت نہیں ہوتی..

6- قدم قدم پر ملنے والی راہ نمائی کو واضح کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبیوں کے جو قصے بیان کیے ہیں تو اس سے ہمیں کیا سیکھ اور راہ نمائی ملتی ہے..

7- بے سروپا اور اسرائیلی روایات سے حتی الامکان بچنے کی کوشش کی گئی ہے...

8- اصل ماخذ قرآن مجید کو بنایا گیا ہے...

9- علمی نکات اور تحقیقات سے کتاب کو سجایا گیا ہے..

10- اسباق کے انداز میں چھوٹے چھوٹے ابواب میں واقعات کو لکھا گیا ہے...

خلاصہ یہ ہے کہ کتاب کے مطالعے کے بعد جہاں کائنات کے عظیم انسانوں کی محبت سے دل بھرا ہوگا، وہیں پر حالاتِ حاضرہ کو قرآن و سیرت کی روشنی میں دیکھنے، پرکھنے اور تجزیہ کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا.. 

ضرورت ہے کہ آپ اپنے، اپنے گھر والوں، دوستوں، رشتہ داروں اور امت کے ہر فرد (مسلم ہو یا غیر مسلم) تک اس کتاب کو ان کی مادری زبان میں پہنچانے کی کوشش میں ہمارا ساتھ دیں...

اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ایک ادنیٰ سی کوشش ہے، اللہ تعالیٰ شرف قبولیت بخشے... جو اس کار خیر میں ساتھ دے گا... ان شاء اللہ بروز قیامت مقدس ترین جماعت کے ساتھ اس کا حشر ہوگا...

محمد موسیٰ قاسمی پلڑوی

٥ اگست رات ساڑھے گیارہ بجے


=========

کتاب کے لیے رابطہ کریں... آن لائن کتاب گھر کے واٹساپ نمبر پر 👇

Wa.me/919580635638


دونوں جلدوں کی قیمت 550 روپئے

یہ آفر 15 اگست تک ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے