تحقیقِ واقعہ:
حضرت حذیفہ رضی اللّٰہ عنہ کا کسری کے دسترخوان پر یہ کہنا کہ: کیا میں ان احمقوں کے لیے اپنے پیارے حبیب ﷺ کی سنت چھوڑ دوں؟؟
اس واقعہ کی تحقیق سے متعلق جامعہ دار العلوم کراچی کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اس مشہور واقعہ کا ثبوت نہیں مل سکا، اس لیے بیان نہیں کرنا چاہیے، البتہ اس طرح کا ایک اور واقعہ احادیث کی کتب میں موجود ہے جس کی تفصیل فتوی میں مذکور ہے۔
✍️ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
0 تبصرے