65a854e0fbfe1600199c5c82

اردو زبان میں قرآنی انبیاء کرام کے قصص سے متعلق بہترین کتاب

 


(تیسرے ماہ میں دوسرا ایڈیشن

الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات ) 

( یہ آفر ایڈوانس بکنگ والوں کے لیے ہے... آفر 5 دسمبر تک رہے گا.. ان شاء اللہ) 

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں 👇


انبیاے کرام علیہم السلام کے حالات و واقعات پر مشتمل


کتاب نام :حضرت آدم علیہ السلام سے خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک

از مفتی محمد موسیٰ پلڑوی 


مقدمہ : مفتی شعیب اللہ صاحب مفتاحی بنگلوری


مکمل دو جلدیں


اردو زبان میں قرآنی انبیاء کرام کے قصص سے متعلق بہترین کتاب

مستند و محقق

بہترین پیپر

عمدہ طباعت میں

ہارڈ بائنڈنگ میں 

انبیاے کرام علیہم السلام کے تفصیلی واقعات


آسان زبان، دلپذیر اسلوب، 

حکمت و موعظت سے بھری ہوئی، 

حالاتِ حاضرہ میں ملنے والے اسباق اچھوتے انداز میں.. 


ایک ایسی کتاب جو ہر گھر کی ضرورت ہے.جس سے بڑوں کے علاوہ بچے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں.


اپنے گھر کے لیے منگوائیے


رشتے داروں کو تحفتا دیجیے


مساجد، مکاتب اور اسکولوں میں رکھوائیے


قیمت : 800


آفر قیمت مع ڈاک خرچ صرف 475 روپئے


انڈین حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں

القاسم بک اسٹور

9580635638


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے